BOOMPAYS

http://boompays.com//?id=wasi

Boompays 3D "The Complete Life




BOOMPAYS ( The Complete Life )



111
ww.boompays.com
تیار ہوجائیں بوم پیز پاور فل پلان کے لیئے جو وائٹل پاکستان کے پلیٹ فارم سے منظرِ عام پر آرہاہے ،اور یہ پروگرام بھی پاکستان کا ہے اور اس کے تیار کرنے والے  بھی پاکستان کے ہونہار لوگ ہیں۔ اور اس پروگرام کے پیچھے بہت بڑا مقصد کارفرما ہے، جس سے ہم دو نمبر کمپنیوں کے ذریعے پاکستان سے لوٹی ہوئی رقم پاکستان میں واپس لائیں گے۔  ہمارا دعواہ ہے کہ آج سے پہلے دنیا میں اس سے شاندار پلان نہیں لانچ ہوا، جس میں ایڈ پوسٹنگ کی جاب بھی شامل ہے اور اس کی خوبی یہ بھی ہے کہ ہر رکن خود فرنچائزر بھی ہے اور کمپنی اس کی اچھی کارکردگی پر اسے کچھ ایسے بونسز دیتی ہے جو اس سے پہلے دنیا کی کسی بھی کمپنی نے اس سطح سے نہیں دیئے۔ان بونسز کی تفصیلات نیچے دی گئی ہے۔
بہت تحقیق کے بعد  بو م پیز ایسی تمام کمپنیوں کا خلاصہ ہونے جارہا ہے جو سنہرے خواب دکھا کر خود کچھ نہیں دیتیں مگر ان کا سسٹم ادائیگی کرتا ہے۔ اور بڑی کثیر تعداد میں رقم باہر کے ملکوں میں ان پالیسیوں کے ذریعے منتقل ہوجاتا ہے۔ اس کام کی چھٹی ہونے جارہی ہے، جس میں ایک عام انسان کو ایک پروڈکٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں اور دوستوں کو گھیرنے کے کام پر لگ جاتا ہے۔اور اس طرح کس طرح ایک عام شہری ان کمپنیوں کے ذریعے باہر کے ملکوں کا آلہِ کار بن جاتا ہے کہ اسے خود بھی کچھ علم نہیں ہوتا اور وہ ان کمپنیوں کے لیئے کام میں مصروف اور پرجوش ہوجاتا ہے۔ ان کمپنیوں میں:
GMI(Gold Mine International) www.goldmineint.com
XIANAL شینل 
جیسی کمپنیاں سرِ فہرست ہیں۔جن کے مالکین کبھی سامنے نہیں آتے، اور اراکین بعد میں ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں۔ جبکہ بوم پیز کی مکمل مینجمنٹ ،ہم آپکے سامنے ہیں اور پاکستان کی ترقی کے لیئے اس سطح سے کام کررہے ہیں جس کا خواب ہر پاکستانی خود میں دیکھتا ہے۔ اور اگر کوئی بھی فرد اس کمپنی کا ممبر بنتا ہے تو اس میں اس کی اپنی رضا شامل ہونی چاہیے نہ کہ کوئی اسے سنہری خواب دکھائے اور اس کے پیچھے پھرتا رہے، ہمارا دعواہ ہے کہ اگر آپ اس کام کو دل لگا کر کریں گے تو آپکو اپنی زندگی میں خود سے یہ شکوہ نہیں ہوگا کہ آپ نے خود سے اور اس پاک وطن کی مٹی سے وفا نہیں کی تھی۔ اس پروگرام کو جائین کرتے ہوئے سمجھ لیں کہ آپ کسی کو گھیر نہیں رہے بلکہ اسے ایک جاب پر لارہے ہیں جس میں وہ دل لگا کر کام کرے گا اور آپکو دعائیں بھی ملیں گی۔
بوم پیزکو جائین کرنے پر آپ ذیل میں دئیے گے تین سیکشنز سے ایک کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
1. ایڈ پوسٹنگ جاب
VP CALLING SOFT.2
3.ڈیٹا انٹری ورک
“بوم پیز کے ساتھ مواقع”
1) ایڈ پوسٹنگ جاب
میعاد 3 ماہ۔
2000 ایڈز  تین ماہ تک
پر ایڈ 2 روپے، جس میں کام کم کرنے کے حوالے سے مذید کچھ مراعات ہیں، جن کی ڈٹیل آپکو جلد ملے گی۔اس ریشو سے ہر ماہ کی کمائی 4000 روپے ہے۔ جو تین ماہ کے کام کے 12،000 روپے بنتے ہیں۔جو صرف 1170 روپے کی رجسٹریشن سے ہے۔
اسائنمنٹس کی تیاری جاری ہے۔ 16 سے 20 جنوری تک لسٹیں تقسیم کردی جائیں گی۔
VP CALLING SOFT (2
فوائید: اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کو اپنے کمپیوٹر سے پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں کال ملائیں اور انتہائی سستے ریٹس پراور اپنے انہی دوستوں کو اس سافٹ وئیر کا تحفہ بھی دیں۔ 
قیمت:اس سافٹ وئیر کو کوئی بھی وائٹل پاکستان سے خرید سکتا ہے، جس کی قیمت 1500 روپے پاکستانی ہے۔ اور اس کا کریڈٹ بھی ہم سے خرید سکتا ہے۔ فی کس یورو135 روپے میں دیا جاتا ہے۔ کال ریٹس ذیل میں دی گئی فائیلز کو ڈاون لوڈ کرکے ملاحظہ کیئے جاسکتے ہیں۔
بوم پیز کے ممبران اگر اس سافٹ وئیر کا انتخاب کرتے ہیں تو انھیں یہ سافٹ وئیر فری میں دستیاب ہوگا اور پر یورو 120 روپے میں دستیاب ہوگا۔Rate List of  VP Calling Software “MS Word”
Rate List of  VP Calling Software “MS Excel”
3) ڈیٹا انٹری ورک
بوم پیز کے ممبران کے پاس تیسرا انتخاب ڈیٹا انٹری کا کام ہے، جس کے ریٹس اور تفصیلات اسی ویب سائیٹ میں دستیاب ہیں۔
 فرنچائزر بننے کا موقع ہر فردِ واحد کیلئے
ہم یہ جانتے ہیں کہ کسی بھی ایڈ پوسٹنگ کی رجسٹریشن کم از کم 4000 روپے ہوتی ہے اور پہلے ماہ کی رقم تقریبا 5500 تک بنتی ہے، اور یہ کمپنیاں عموما دوسرے ماہ سے رقم دینے میں تاخیر سے  کام لینا شروع کردیتی ہیں۔ اور فرنچائز لینے کیلئے کم از کم آپ کے پاس 50،000 پچاس ہزار ہونے چاہیں تب کسی بھی فرد کو ریفر کرنے پر وہ کمپنی اپنے ممبر کو ٪25 تک کا کمیشن دیتی ہے۔مگر بوم پیز ایڈ پوسٹنگ میں ہر فرد خود فرنچائزر ہے۔ اور وہ کسی بھی فرد کو اس پروگرام میں لاتا ہے، تو اس کے لیئے وہ ایک ریفرل لنک استعمال کرتا ہے اور اپنا مکمل ڈائنامک ریکارڈ اپنے آن لائین آفس میں دیکھ سکتا ہے۔ جس کی ویب سائیٹ ہے :
اس ویب سائیٹ پر ہر ممبر اپنی تمام رقم کا ریکارڈ بھی دیکھ سکتا ہے اور اپنے بونسز کی تفصیلات بھی دیکھ سکتا ہے۔ اور یہ پروگرام10 لیولز پر ترتیب دیا گیا ہے۔
 مینجمنٹ بونسز
 اس پروگرام کی سب سے اعلیٰ خوبی یہ ہے کہ ایک فرد اپنی محنت اور مینجمٹ سے جب4چوتھے لیول کو مکمل کرلیتا ہے تو کمپنی رکن کے کام اور خدمات کے اعتراف کے طور پر کچھ بونسز دیتی ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
چوتھے لیول پر                موبائل یا 5,000
پانچویں لیول پر                لیپ ٹاپ یا 30,000
چھٹے لیول پر         موٹر سائیکل یا 55,000
ساتویں لیول پر                گاڑی یا 5,00,000
آٹھویں لیول پر   گھر کے لیئے 30,00,000
نویں لیول پر     ایشیا فیملی ٹورکیلئے ا 1,00,000
اور دسویں لیول پر  ورلڈ ٹورکیلئے ا 80,00,000

اور اس کے علاوہ ایک کروڑ چونسٹھ لاکھ کی یقینی رقم آپکی محنت اور کمپنی کی کمٹمنٹ کے مطابق صرف ایک سال میں۔مذید تفصیلات کیلئے نیچے دیا گیا چارٹ ملاحظہ فرمائیں۔
اس پروگرام کی خوبی یہ ہے کہ 1170 روپے میں تین مراعات ہر ممبر کو دی جارہی ہیں۔ جس میں ہر فرد کا کوئی نہ کوئی خواب چھپا بیٹھا ہے۔کوشش کریں کہ ممبر بننے کے بعد فارن کے دوستوں کو ضرور موقع دیں کہ وہ اس پروگرام کا حصہ بنیں ، ان کی جایننگ سے پاکستان مذید مظبوط ہوگا۔ یاد رکھیں کہ اس پروگرام کو جائین کرنے کیلئے بہت ذیادہ ذہانت نہیں مگر سچا ئی محنت اور جذبہ درکار ہے۔ جو آپکو کامیاب کرے گا۔
“”"”"”"”"”"”BOOM PAYS”"”"”"”"”"”"”
“The Complete Life”
10Euros Investment
Rs.1170/-
Levels
Members
Euro
earning
Pak Earning
Each Level Earning in Rs. As Total
1
4
3
12
1404
Four Direct Referrals must to get each advantage+
2
16
1.5
24
2808
4212
Bonus Round Start from 4th Level
3
64
1
64
7488
11700
TeamLeader + Mobil
5000
€ 43
4
256
0.75
192
22464
34164
TeamManager+ Laptop
30000
€ 256
5
1024
0.25
256
29952
64116
Executive+Bike
55000
€ 470
6
4096
0.1
410
47923
112039
SeniorExecutive+Car
500000
€ 4,274
7
16384
0.1
1638
191693
303732
Director+Apartment
3000000
€ 25,641
8
65536
0.1
6554
766771
1070503
VicePresident+FAT
1000000
€ 8,547
9
262144
0.1
26214
3067085
4137588
President +World Tour
8000000
€ 68,376
10
1048576
0.1
104858
12268339
16405927
Total:
12590000
€ 107,607
1398100
140222
16405927
28995927
Choose Incentive or Amount
Total Earning+Incentives
>>>>>>> 
€ 247,828
انتظار کی گھڑیاں ختم کیونکہ ہم پہنچ چکے ہیں، آپ کے پاس اور آج لانچ کرنے جارہے ہیں آپکا اپنا بوم پیز، مکمل زندگی کا خواب لے کر
جائین کرنے کے لیئے اس لنک پر کلک کریں آپکو 24 گھنٹے کے دورانیے میں جواب موصول ہوجائے گا۔
_________________________________________________________________________
عمومی سوالات
1) بوم پیز کیا ہے؟
بوم پیز ایک ایسی مستعد اور پر ازم ٹیم مینجمٹ کا کام ہے جو وائٹل پاکستان کی سربراہی میں کام کر رہی ہے۔ جو وائٹل پاکستان آن لائین جابز فیملی نیٹ ورک کا  حصہ ہے۔ وائٹل پاکستان ایک عرصے سے ایڈ پوسٹنگ پروجیکٹ لانچ کرنے کی تیاری میں مصروف تھا، جس کی تیاری میں ایسے افراد مینجمنٹ میں لائے جائیں جن میں خودداری، حب الوطنی اور احساس ِ ضماداری اور ایک دوسرے کا احساس شامل ہو۔ بالاخر “دیر آئے درست آئے “کے مصداق ، ایسے افراد مینجمنٹ کا حصہ بن گئے جن میں قابلِ ذکر ، عاطف محمود راولپنڈی سے، مجاہد ڈار اسلام آبادسے، احمد علی پشاور سے اور صدام حبیب بھٹی راولپنڈی سے شامل ہوئے۔
بوم پیز کی افیشل ویب سائیٹ  ہے۔
بوم پیز کو کیوں جائین کیا جائے؟
بوم پیز کی شکل میں ایسا پروگرام تیار ہوا ، جس میں ایڈ پوسٹنگ کے ساتھ فرنچائز ر بونسز اور دیگر مراعات بھی رکھی گئیں۔  موجودہ پاکستان کے حالات جو ہم سب کو معلوم ہیں کہ ایک عجیب سی گھٹن ، بے روزگاری اور محرومی پاکستان کے حصے میں آئیں تو حالات کا یہ تقاضا تھا کہ ایسے افراد کا بھی سدباب کیا جائے جو سبز باغ دکھا کر سادہ لوح افراد جن میں کسی صلاحیت کی بھی کمی نہیں کو لوٹ لیتے ہیں اور پھر ان افراد کا اعتماد بھی بحال نہیں ہوپاتا ، جس کی بنا پر وہ ہر انسان اور کمپنی کو فراڈ کی نظر سے ہی دیکھنے لگ جاتے ہیں۔ انشااللہ بوم پیز پروگرام ان تمام افراد کا اعتماد بھی بحال کرے گا۔اس پروگرام میں ایسی مراعات شامل کی گئی ہیں جو اس سے پہلے تاریخ میں کسی بھی کمپنی کا خاصہ نہ تھیں۔ اس پروگرام کو جائین کرنے سے ایک فرد کی ذاتی حیثیت بھی ابھر کر سامنے آئے گی۔ انشااللہ اس پروگرام کے ذریعے ہم وہ رقم بھی پاکستان میں واپس لائیں گے جو بہت سی فراڈ کمپنیاں پاکستان کے عوام کو سبز باغ دکھا کر اپنے ملکوں میں منتقل کرگئیں۔
FAQS


01. What is Boompays?
Boompays is the name of a dedicated and committed team under Vital Pakistan Online Jobs Family Network, which is working in Asia since February 18, 2010, and recognized among the members due to its high commitment level and with high aim to facilitate humanity through all reliable online earning projects. Boompays is one of the Bonanza Project by Vital Pakistan Online Jobs Family Network in current Era of deprivation. Official Site of Vital Pakistan Online Jobs Family Network is: www.vitalpakistan.com.pk
02. Why Boompays?
Boompays has a unique life style changing opportunity, which no other company offered ever in the history. Companies keep big margins instead Boompays cares its members more than any previous system, Boompays not only facilitate its worthy members by worthy huge amounts but also gives dream gifts which were only imagined before as well as recognition through Levels Badges, like when a member reaches level four: Team Leader Badge, on Level 5th: Team Manager Badge, on Level 6th: Executive Badge, on Level 7th: Senior Executive Badge, on Level 8th: Director Badge, on Level 9th Vice President Badge, and on Level 10th:President Badge.
03. What is Boompays system?
Boompays works on matrix system with no holes and spill over, this is unique system, in which there’s no failure involved when a member works with high level and targeted commitment.
04. How Boompays works?
A member is strict to refer his/her four friends on level one after joining/getting online office, and those members do the same on their first level, and its 2nd level of yours. Flow chart of every level can be seen in (below. Each level has its earning, which doesn’t’ repeat when a member promotes to next level. This system works until 10th Level.
05. How much will each level get?
Earning Table of a Boompays Member upto 10 Level
Level   1: €3.00        x4                =€12
Level   2: €1.50        x16               =€24
Level   3: €1.00        x64               =€64
Level   4: €0.75        x256             =€192
Level   5: €0.25        x1024           =€256
Level   6: €0.10        x4096           =€410
Level   7: €0.10        x16384          =€1638
Level   8: €0.10        x65536          =€6554
Level   9: €0.10        x262144        =€26214
Level 10: €0.10        x1048576       =€104858
Bonuses and Level Badges include along with the earning when a member reaches 4thLevel and further.
Level   1:
Level   2:
Level   3:
Level   4: Team Leader Badge         +        Mobile Incentive
Level   5: Team Manager Badge      +        Laptop
Level   6: Executive Badge             +        Bike
Level   7: Senior Executive             +        1000CC Car
Level   8: Director Badge               +        Apartment Incentive
Level   9: Vice President Badge       +        Family Asia Tour
Level 10: President Badge              +        World Tour
06. When I’ll get bonuses/ incentives?
Boompays Bonuses/Incentives will be awarded after completion of mentioned levels, and first incentive will be awarded after completion of 4th Level.
07. What services and offers this company provide?
We provide our members different quality online jobs and online support. Our online professional and dedicated team gives online solutions and guidance 24 hours to make our services more reliable and convenient.
08. What is difference between junior and senior member?
Junior member is new joining and is bound to has atleast 4 joinings after him to get initial earning, instead senior member is 2nd phase of new joining when he has completed its 4 joinings successfully,
09. What authorities have a senior member after completion of 1st Level?
After completion of level one/referring four friends, a junior member qualifies to level 2 (Senior Member), and gets 3 authorities.
1. Activate junior members
2. Request payment to its up-line
3. Send online payment to any member
10. How much time it takes to get the earning?
Cash is awarded every Monday through Bank Wire, Direct Cash or any mentioned Internet Banking Processor.
11. How many levels deep does this affiliate program go?
Our affiliate program goes upto 10 levels deep. This means that you will receive payment for each person who signs up below you for up to 10 levels.
12. How long before I can start earning money?
You can start earning as soon as you get your online Boompays Office. You will receive all the link codes you will need to refer customers and affiliates alike to us immediately.
13. What is Boompays registration fee?
Joining fee to be registered with Boompays is €10, which can be converted in local currency and send us in exchange of dollar processor as well.
14. What is best way for submission of fee and quick joining?
To submit payment to Boompays Introducer/Guider for get quick joining
15. Can I send joining fee through VISA Card?
Yes VISA Card payment is accepted for submission of registration joining fee.
16. Can I get Boompays joining by submitting registration fee directly in the office or my guide line friend?
Yes Boompays registration fee can be submitted directly in the office as well as any person who introduced and guided this system to you.
17. Is there refund policy include?
Yes Boompays offers you payment refund policy for 3 months, in case you don’t feel it, fit for you within 3 months, you can get your whole registration fee back.
18. How to refer an online friend or advertise through online method?
Each member gets a referral link to email or any other choice source to its friends, this link can be copied from your online Boompays Office Login. The best way to refer a friend is to invite him to visit www.boompays.com and let him know by himself for clarity of every question and stuff.
19. What proof will be provided to me that I’m registered with Boompays?
After successful submission of payment, your account will be activated through Admin or authority, and you’ll receive an email within 24 hours. In this case, you’ll be able to login to your Boompays Office Account.
20. What rule is must to get my first payment?
To get first payment, a member is bound to make atleat 4 joinings, otherwise company will not pay any bonus or incentive, no matter he has Euros in thousands in his Boompays Office Account.
21. What is membership expiration reason?
Boompays Administration can expire has strict policy to replace or expire any non-working member after 6 months.
22. Can I take payment instead of bonuses/incentives after 4th level?
Yes, we given this smart and convenient control to user, he has choice to take payments instead of bonuses/incentives after 4th level.
23. Can I have more than one account with Boompays?
Yes, there’s no limit of your joinings, you need to have only unique emails, user names, passwords and payment pins for new accounts.
24. Can we send online payments for joining?
Yes you can send online payments for joining through Bank Wire, Webmoney, Money Booker and Liberty Reserve.
25. How will I get paid?
Member will be paid through the same payment processor that they will use/choose for purchasing membership.
26. What is minimum payout?
There is no limit involved of payment withdrawal but 4 direct referral policy is strictly involved for collection of payments and bonus/incentives by the Boompays.
If you need further help please feel free to contact us at Contact Us