NOTICE: In case, a member found involved in any misusing or Illegal activity against of Network Law, would be fired without any notice. ______________________________________________________________ For Urdu Writing in your Computer and anywhere Install Pak Urdu Package,عزیزی وائٹل پاکستان اراکین اور دیگر
وائٹل پاکستان کی طرف سے آپکو ایک تعفہ۔ اب آپ اپنے کمپیوٹر کے کسی بھی پروگرام میں اردو میں لکھیں اور اپنے پیغامات فیس بک اور دیگر ویب سائٹس پر بھی اردو میں تحریر کریں، یاد رکھیں کہ آج تک دنیا میں جتنی بھی قوموں نے ترقی کی اور دُنیا میں اپنا نام بنایا وہ اپنی ثقافت اور زبان سے پہچانی گئیں، ان ملکوں کی عام مثالیں چین، ایران اور جاپان جیسی ترقی یافتہ قومیں ہیں، آپکو یاد تو ہوگا کہ امریکہ میں چین کے صدر نے چینی زبان میں تقریر کرنے سے روکنے پر کہا تھا کہ چین اپنی زبان بھولا نہیں ہے، کہ اسے دوسری زبان کا سہارا لینا پڑے۔ ہم جانتے ہیں کہ موجودہ چین ترقی کی کس اعلیٰ منزل پر ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ چین ایک خود مختار ملک ہے، اور وہ اپنے ملک کی ہر چیز پر فخر کرتا ہے۔اسی طرح ہم دیکھیں تو اردو ہماری قومی زبان ہے، اور ہمیں بھی ادھاری زبانوں کا سہارا نہیں لینا۔اور یہ زبان ہمارا فخر ہے۔آئیں اور بنیاد ڈالتے ہیں اپنی آنے والی نسل کیلئے کہ وہ پاکستان اور اس کی زبان اردو پرآنے والے وقت میں فخر کرسکیں،
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بھی اپنی زبان کو انٹرنیٹ پر تبادلہ خیال کے لیئے استعمال کرنا شروع کردیں۔ تاکہ ہماری پہچان ابھر کر سامنے آسکے۔
اس ضمن میں آپ اردونستعالیق فونٹس نیچے دیئے لنک سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں، جنھیں اردو ان پیج سٹائل میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔دونوں پیک انسٹال کرنے کے بعدکمپیوٹر کو ری سٹارٹ کرلیں، اور جب بھی اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو میں جانا چاہیں تو آلٹ اور شفٹ کا بٹن ایک بار دبا دیں، فونٹ بدل جائے گی۔
اسی سلسلے میں اس صفحے کے آخر میں کچھ کتابیں جو پاکستان کے صفِ اول ادیبوں کی ہی بھی دی گئی ہیں، جن کی مارکیٹ پرائس بہت زیادہ ہے، مگر آپ یہاں سے فری ڈاون لوڈ کرسکتےہیں۔ آپکا بہت اپنا کلیم راجہ Now you can write Urdu like you write inpage in any software any place, facebook, sitetalk any website and in any computer file computer.simply install this file and restart your computer, you’ll see a language button in the right down cornor, you can change it either EN=English or UR=Urdu by shortkut key alt+shift whenever required.
اردو فونٹس |